سیالکوٹ
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے آج سیالکوٹ کا دوہ کرتے ہوئے ناقص کارکردگی کی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال سمیت سی او میونسپل کارپوریشن سمبڑیال ،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال ،اے ڈی اہل آر ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سیالکوٹ،سب رجسٹرار رورل سیالکوٹ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ سمیت ایکسین ایریگیشن مرالہ سب ڈویثرن ،سپرڈنڈنٹ جیل سیالکوٹ ،اسسٹنٹ لیڈی سپرڈنٹ جیل کو بھی معطل کردیا جبکہ سی او تحصیل کونسل سیالکوٹ ،سی پسرور تحصیل و ڈسکہ سمیت ڈی ایس پی ڈسکہ اور ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ کو معطل کردیا ہے
0 Comments