اسلام آباد
سی ڈی اے ریفرنڈم 2021 میں سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری یاسین گروپ نے 6426 ووٹ ووٹ لیکر ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی ہے مخالف یونین اور حکومتی جماعت پی ٹی آئی کی حمایت گروپ پاشا گروپ کو 2603 وواٹ سے شکست دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاشا گروپ نے 2823 ووٹ حاصل کئے۔مجموعی ووٹوں کی تعداد 79 109جبکہ 10249 ووٹ پول ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق پولنگ اپنے مقررہ وقت پر اختتام ھوئی
غیر حتمی نتائج کے مطابق اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق
چوہدری یاسین اور عزت کمال پاشا کے گروپس میں مقابلہ تھا
جبکہ کل ووٹ 10979
میں سے چوہدری یاسین نے6426ووٹ حاصل کئےعزت کمال پاشا گروپ نے 3823 ووٹ حاصل کئےچوہدری یاسین اکثریت سے کامیاب ھواہے۔33 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے۔
0 Comments