راولپنڈی
تھانہ گوجر خان کے علاقے گاؤں داتا بھٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ ،فائرنگ کے واقعہ میں دو خواتین کو قتل کردیا گیا ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کی نعش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں مقتول کا ملزمان پارٹی کے ساتھ کافی عرصہ سے زمین کا تنازعہ چل رہا تھا دونوں خواتین کو فائرنگ سے قتل کرنے والے کا تعلق بھتیجا بتایا جارہا ہے
0 Comments