بریکنگ نیوز
کرس گیل نے ویسٹ انڈیز سے آج ہی پاکستان آنے کا اعلان کردیا نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے آج ہی پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان جارہا ہوں میرے ساتھ کون کون جارہا ہے کرس گیل کے اس مسیج پر پاکستانی عوام کی طرف سے خوب سراہا جارہا ہے گا یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کا دورہِ منسوخ کرنے کے بعد کرس گیل نے یہ اعلان کیا ہے
0 Comments