ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری (اوگرہ) نے پٹرول میں فی لیٹر ایک روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 50پیسے مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے فی لیٹر کی قیمت میں اضافے کی تجویز دے دی ہے
0 Comments