اسلام آباد غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل ‏

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل ‏


ظاہر حسین کاظمی 

تفصیلات کے مطابق تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کرلوٹ کے آفس چھاپہ مارا گیا موقع پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر  سیکرٹریٹ انیل سعید نے  دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سوسائٹی کا مرکزی دفتر سیل کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تمام گاڑیاں بھی بند کر دی گئی ہیں 

Post a Comment

0 Comments