ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے احکامات پر تین پٹواریوں کو ایک پٹوار سرکل سے دوسرے پٹوارسرکل میں تبدیل کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے احکامات پر تین پٹواریوں کو ایک پٹوار سرکل سے دوسرے پٹوارسرکل میں تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد 

ظاہر حسین کاظمی 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے احکامات پر  تین پٹواریوں کو ایک پٹوار سرکل سے دوسرے پٹوارسرکل میں تبدیل کردیا گیا   

پٹوار سرکل بھمبرتراڑ سے فلک شیر پٹواری کو تبدیل کرتے ہوئے پٹوار سرکل کرپا کے ساتھ ایڈیشنل چارج دروالہ ،ہرنوٹھنڈا پانی میں تعینات کردیا گیا 

پٹواری بلال کو پٹوار سرکل سنگ جانی کے ساتھ ایڈیشنل چارج گولڑہ شریف ،اور شاہ اللہ دتہ میں تعینات کیا گیا 

ملک بابر حسین پٹواری کو پٹوار سرکل روات کےساتھ ایڈیشنل  بمبھرتراڑ ہمک میں تعینات کردیا گیا 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی طرف سے پٹواریوں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments