اسلام آباد (سید ظاہر حسین کاظمی /نظام عدل نیوز)
وفاقی پولیس کی رورل سرکل اسلام آباد میں کاروائی ،تھانہ کورال پولیس نے ایس پی آر زون عثمان ٹیپو کی ہدایت پر موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو موٹرسائیکل برآمد کرلیے گئے گرفتار ملزم سے غوری ٹاؤن میں وارداتیں کرنے کا بھی انکشاف کیا ہے پولیس ذرائع سے مطابق مذید چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرنے کا بھی انکشاف کیا جارہا
0 Comments