منہگائی کا جن بے قابو ،حکومت کی طرف سے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بددستور اضافہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

منہگائی کا جن بے قابو ،حکومت کی طرف سے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بددستور اضافہ

اسلام آباد 

حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پٹرول میں فی لیٹر چار روپے کا اضافہ کیا گیا اسکے علاؤہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر لائٹ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے 82پیسے اضافہ کردیا گیا جبکہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7روپے پانچ پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا 

Post a Comment

0 Comments