اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے من مانگے دام وصول کرنے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے من مانگے دام وصول کرنے تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری

 

اسلام آباد 
اسسٹنٹ کمشنر رورل ذخروف فدا ملک نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں موجود مارکٹیس کا وزٹ کرتے ہوئے ڈی سی ریٹ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی قیمتوں بارے جائزہ لیا اور خلاف ورزی دکانداروں کو جرمانے کیے اور وراننگ جاری کیں جبکہ دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے آئی ایٹ میں  تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کردیا جبکہ مقامی پولیس کو ہدایت جاری کی کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے 

Post a Comment

0 Comments