پر یس ریلیز
اسلام آ باد
اسلام آباد ،ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کرکے ریمانڈجسما نی حا صل کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس آ پر یشنزڈاکٹر سید مصطفی تنو یر کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس پی رورل زون محمد عثمان ٹیپو نے رورل زون کے پولیس افسران کو مجرمان اشتہاریو ں کی گرفتار ی کا خصوصی ٹا سک دیا، ان احکا ما ت کی روشنی میں ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن، میڈیم فریا ل فریدکی زیر نگرانی ایس ایچ اوشہزاد ٹاون محمد عظیم منہاس، محمد اشفاق اے ایس آئی معہ ٹیم نے مقدمہ نمبر 392 مورخہ 08.11.12 بجرم /452/148/149/302/324 ت پ تھانہ شہزاد ٹاون اسلام آباد میں مجرمان اشتہاری مجرمان مشتاق ولد بشیر اور داود ولد بشیر ساکنائے خان کلے تحت بھائی ضلع مردان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے رشتہ نہ دینے کے تنا زعہ پر پھوپھی ذاد کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعدروپو ش تھے پولیس نے دو نو ں ملزمان کامزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کرلیا،
ایک اور کارروائی کے دوران ہو می سائیڈ یو نٹ اور شہزاد ٹا ؤن پولیس نے مقدمہ نمبر300 مورخہ 03.08.21 بجرم 302ت پ تھانہ شہزادٹاون نے ملزم عمیر اکرم ولد راجہ محمد اکرم ساکن مکان نمبر 7MT/115 کھنہ کاک ڈھوک علی اکبر کری روڈ اسلام آباد کو گرفتار کرلیا، ملزم سابقہ ریکارڈیافتہ ہے جس کے خلاف مقدمہ نمبر 258/18زیر دفعہ/148/149 337Aiii-Fiت پ تھانہ صادق آباد راولپنڈی پنجاب،2۔مقدمہ نمبر109/19زیر دفعہ 9C-CNSAتھانہ صادق آباد راولپنڈی پنجاب،3۔مقدمہ نمبر1008/20بجرم دی کورٹیکس آف تھانہ صادق آباد راولپنڈی پنجاب، مقدمہ نمبر 1105/20بجرم سب مٹنس ایکٹ 1997 تھانہ صادق آباد راولپنڈی پنجاب،۔مقدمہ نمبر538/20بجرم A-O13.20.65تھانہ کھنہ اسلام آباد،6۔مقدمہ نمبر541/20 بجرم AO 13.20.65/-9B/15 کھنہ اسلام آباد اور7۔مقدمہ نمبر 582/21بجرم 365ت پ تھانہ کورال اسلام آباددرج ہیں،
آئی جی اسلام آبادقاضی جمیل الر حمان اور ڈی آئی جی آپریشنز افضا ل احمد کو ثر نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہاہے، انہوں نے تمام پولیس افسران کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ سنگین جر ائم میں ملو ث نا مزد ملزمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہوئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا ئے۔
پی آ ر او/اسلام آ باد پولیس
مور خہ15-09-2021
0 Comments