ظاہر حسین کاظمی
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چند گھنٹوں میں فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے
نائنتھ ایونیو پر دن دیہاڑے پوٹھوہار اسٹیشن کے سامنے مسلح ملزمان کی ویگو گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے 4افراد زخمی کو زخمی کردیا جبکہ ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا دن دیہاڑے فائرنگ کے واقعہ میں
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک نوید امداد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ذرائع کے مطابق چار اسکے پاٹنر شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعے اور دشمنی کے باعث پیش آیا ترجمان پولیس کا کہنا یے واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں دوسری جانب اسلام آباد کے علاقہ سوہان تھانہ کھنہ کی حدود ایکسپریس ہائی وے کے، قریب شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ایس پی رورل عثمان ٹیپو کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا یے
0 Comments