بریکنگ نیوزاسلام آباد سی ڈی اے مزدور یونین کو الیکشن کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بریکنگ نیوزاسلام آباد سی ڈی اے مزدور یونین کو الیکشن کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا

 
اسلام آباد 
سی ڈی اے مزدور یونین کو الیکشن میں کامیابی  جیت کا  جشن منانا مہنگا پڑ گیا جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے کے خلاف تین الگ الگ مقدمات کا آبپارہ پولیس نے اندراج کرلیا 18ملزمان میں سے مالک خان دانش علی اور عبدالرافع کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے مقدمے میں کہا گیا کہ دیگر ملزمان پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہوگئے تھے گرفتار ملزمان سے دو پسٹل اور بارہ بور گن بھی  برآمد کی گئی ہے 



Post a Comment

0 Comments