اسلام آباد ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی کہ نامعلوم ڈاکوؤں اسلحہ سے لیس ہوکر آئے اور باآسانی سے شادی میں شرکت کرنے والوں کولوٹتے ہوئے فرار ہوچکے ہیں بلکہ جاتے جاتے فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد کو زخمی کرنے کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں
0 Comments