Nizam-e-Adal

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام اباد 

ٹی ایل کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا معاملہ 

اسلام آباد پولیس نے ٹی ایل پی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا 

اسلام آباد پولیس نے ٹی ایل پی کے 24کارکنان کو گرفتار کرلیا

تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے 9، تھانہ گولڑہ پولیس نے4، اور تھانہ کورال نے 2کارکنان کو گرفتار کیا

 تھانہ بنی گالہ پولیس  نے3، رمنا نے 2 ، سہالہ 2، اور لوہی بھیر پولیس نے بھی 2کارکنان کو گرفتار کیا، پولیس ذرائع

Post a Comment

0 Comments