ITP Traffic Alert !
ریڈ زون کے ایکسپریس چوک سے داخلی اور خارجی راستے پر ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈایئورشن ہے۔
متبادل راستے کے طور پر مارگلہ روڈ ، ایوب چوک، نادرا چوک اور ڈھوکری چوک استعمال کریں۔
*مری روڈ* ، فیض الاسلام سٹاپ پر ، فیض آباد سے آنے اور جانے کے لیے ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈائیورشن ہے۔
اسلام آباد سے مری روڈ راولپنڈی جانے والے شہری اسلام آباد ہائی وے استعمال کریں۔
راول ڈیم چوک سے فیض آباد کی طرف دونوں اطراف کی ٹریفک کے لئے ڈائیورشن ہے۔
متبادل راستے کے طور پر راول ڈیم چوک سے اسلام آباد ہائی وے جانے کے لئے لہتراڑ روڈ بذریعہ پارک روڈ استعمال کریں۔
اور آئ جے پی روڈ جانے والے نائنتھ ایونیو بذریعہ سری نگر ہائی وے استعمال کریں
آئی جے پی روڈ پر نائنتھ ایونیو سگنل سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف کی ٹریفک کے لئے ڈائیورشن ہے۔
متبادل راستے کے طور پر نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔
آئی جے پی روڈ پر نائنتھ ایونیو سگنل سے بجانب سٹیڈیم روڈ دونوں اطراف کی ٹریفک کے لئے ڈائیورشن ہے۔
متبادل راستے کے طور پر پشاور روڈ یا اسلام آباد ہائی وے استعمال کریں۔
اسلام آباد ہائی وے سے آئی جے پی روڈ کے لئے ڈائیورشن ہے۔
متبادل راستے کے طور پر اسلام آباد ہائی وے استعمال کریں۔
0 Comments