وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس
کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے کافی مذاکرات کیے، شیخ رشید
چاہتے ہیں کہ ملک میں امن ہو، پاکستان پر کافی دباو ہے، شیخ رشید
کالعدم ٹی ایل پی عسکریت پسند ہوچکی ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید
کالعدم ٹی ایل پی والوں سے 6 مرتبہ رابطے کیے،شیخ رشید احمد
سادھوکی کے قریب 3پولیس اہلکار شہید اور 70سےزائد اہلکار زخمی ہوئے ہیں،وزیرداخلہ
8اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
پنجاب میں 60روز کے لیے رینجرز تعینات کررہے ہیں، شیخ رشید
پنجاب حکومت جہاں چاہیے رینجرز کو استعمال کرسکتی ہے، شیخ رشید
0 Comments