اسلام آباد
رورل زون کے تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس کی کا رروائی، منشیا ت فروشوں کے خلاف کا رروائی کے دوران سب انسپکٹر فیاض اکبر کو زخمی کر نے والا منشیا ت فروش گرفتار، ملزم سے چرس بھی برآمدکرلی گئی، ملزم کے خلاف منشیا ت فروشی اور پولیس پارٹی کے ساتھ مزاحمت کے مقدمات درج ہیں، مزید تفتیش جاری ہے،
تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ02.10.21کو تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس کو اطلا ع ملی کی منشیا ت فروش فراش ٹا ؤن میں گا ہگو ں کو منشیا ت سپلا ئی کر رہا ہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کامیا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر تھا نہ شہزادٹا ؤن پولیس کے سب انسپکٹر فیا ض احمد معہ ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے منشیا ت فروش ملزم فیا ض خا ن ولد امین خا ن سکنہ کو ہا ٹ حا ل بر ما ٹا ؤن اسلام آ باد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1270گر ام چرس برآمد کی کہ اسی دوران تین کس نا معلو م ملزمان پولیس ٹیم کے ساتھ مزاحمت شروع کر دی، دوران مزاحمت سب انسپکٹر فیا ض اکبر زخمی ہو ا، ملزمان مو قع سے فرار ہو گئے، جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر 373مور خہ02.10.21زیر دفعہ353.186.9-C CNSA تھا نہ شہزاد ٹا ؤن درج رجسٹر کیا،
ایس پی رورل زون محمد عثمان ٹیپو نے پولیس سے مزاحمت میں مفرور ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن فریال فرید صاحبہ کی زیر نگرانی ایس ایچ اوشہزاد ٹاون محمد عظیم منہاس معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیلی پولیس ٹیم نے اس وقوعہ میں ملوث منشیا ت فروش ملزم بدر منیر ولد داؤ کیا نی سکنہ گلی نمبر 36فراش ٹا ؤ ن اسلام آباد کو گرفتار کرکے 220گر ام چرس برآمد کرلی،
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کو ثرنے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے اور انہو ں نے ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہ منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے ا ن کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں۔
پی آ ر او/اسلام آ باد پولیس
مور خہ30.10.2021
0 Comments