نظام عدل اسلام آباد
ذرائع کے مطابق حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں طے پائے جانے والے مذاکرات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اس قیصر اور علی محمد خان نے اہم کردار ادا کیاذرائع کے مطابق کامیاب مذاکرات کے حوالے سے پریس کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا جائے گا جسکے لیے دعوت نامے بھی جاری کردئیے گئے ہیں آج کسی وقت بھی پریس کانفرنس کے ذریعے کامیاب مذاکرات بارے اعلان کیا جائے گا ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ حکومت سعد رضوی کے تمام مقدمات کو ختم کرنے پر راضی ہوچکی ہے
0 Comments