ریڈ لائن کراس کرنے والے کو گولی مار دی جائے گی پنجاب رینجرز کی طرف سے ذرائع کے مطابق امن وامان کی ذمہ داری ہے ذرائع کے مطابق پاک رینجرز پنجاب کی طرف سے گولی مار دینے کے بینرز وزیر آباد ٹول پلازہ کے قریب آویزاں کردئیے گئے تاکہ ٹی ایل پی کے لوگوں کو آگئے جانے سے روکا جاسکے جن پر عوام الناس کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں
0 Comments