اسلام آباد ،پولیس اہلکاروں کےخلاف ڈ کیتی کا مقدمہ درج جیل منتقل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،پولیس اہلکاروں کےخلاف ڈ کیتی کا مقدمہ درج جیل منتقل



اسلام آباد نظام عدل نیوز 
شہری سے دوہزار  لینے پر تھانہ لوہی بھیر پولیس کے اہلکاروں کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

دونوں  ملزمان گرفتار کر کے جوڈیشل حوالات کردیا گیا

تھانہ لوہی بھیر پولیس کو قاسم نامی شہری نے درخواست دی تھی۔ 

ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مجھے روکا اور دس ہزار روپے کامطالبہ کیا۔ درخواست 

دو ہزار میں مجھے چھوڑ ا گیا میں کوئی کریمنل نہیں ہوں مدعی مقدمہ

میرے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے وہ پولیس کو فراہم نہیں کروں گا میں ویڈیو مجاز عدالت میں پیش کروں گا مدعی قاسم

لوہی بھیر پولیس نے پولیس کانسٹیبل علی عبداللہ،طاہر سلیم کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کے دونوں پولیس ملازمین کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا

Post a Comment

0 Comments