اسلام آباد ملک میوزک سنٹر علی پور ،ملک شوکت اجل کو لبیک کہہ گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ملک میوزک سنٹر علی پور ،ملک شوکت اجل کو لبیک کہہ گئے

اسلام آباد ملک میوزک سنٹر علی پور ،ملک شوکت اجل کو لبیک کہہ گئے 


مرحوم کو خطہ پوٹھوہار میں ایک خاص مقام حاصل تھا جنھوں نے اپنے بہترین اخلاق اور اچھے کردار کی بدولت نام پیدا کیا 




مرحوم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی کو انکے آبائی گاؤں علی پور لہتراڑ روڈ کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا 








اسلام آباد (نظام عدل نیوز )خطہ پوٹھوہار وفاقی دارلحکومت رورل سرکل کی معروف کاروباری وسماجی  شخصیت ملک شوکت محمود اجل کو لبیک کہہ گئے ہزاروں چاہنے والوں کی آہوں سسکیوں کے ساتھ علی پور  آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ملک میوزک سنٹر اینڈ ڈیکوریشن سنٹر لہتراڑ روڈ علی پور کے مالک چوہدری شوکت محمود گزشتہ ہفتے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کافی عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے  مرحوم چوہدری شوکت محمود باکردار خوش اخلاق شخصیت کے مالک تھے جنکو اسلام آباد کے رورل سرکل میں کاروباری و سماجی شخصیات میں ایک خاص مقام حاصل تھا مرحوم کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں انکے چاہنے والوں کے علاؤہ سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر انکے چاہنے والوں نے چوہدری شوکت کی موت پر  انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا 

Post a Comment

0 Comments