اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر نے سربراہ انجمن تاجران کو تحویل میں لینے کا حکم جاری کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر نے سربراہ انجمن تاجران کو تحویل میں لینے کا حکم جاری کردیا



اسلام آباد 
نظام عدل نیوز
آل پاکستان انجمن تاجران کے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے کا  معاملہ
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے سربراہ انجمن تاجران کو تحویل میں لینے کا حکم جاری کردیا
انجمن تاجران نے ایف بی آر کے خلاف آج وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان کررکھا ہے
ریڈزون میں دھرنے سے نقص امن کا خدشہ ہے،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد
صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ کی فوری گرفتاری کا امکان

Post a Comment

0 Comments