اقوام متحدہ ، امریکن فوجی افسر ظاہر کرنے والا غیرملکی گروہ گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اقوام متحدہ ، امریکن فوجی افسر ظاہر کرنے والا غیرملکی گروہ گرفتار

 

 
ملزمان سے 20موبائل اور سمیں برآمد گرفتار گروہ کا تعلق نائیجریا سے ہے جسکو سائبر کرائم ونگ اسلام آباد نے گرفتار کیا ہے 


گرفتار ملزمان اقوام متحدہ اور امریکن فوجی افسر بن کر فراڈ کے ذریعے کئی شہریوں کو انکی نقدی سے محروم کرچکے ہیں 



اسلام آباد (نظام عدل  )اقوام متحدہ اور امریکن فوجی افسر بن کر فراڈ کرنیوالا غیر ملکی گروہ  سائبر کرائم ونگ اسلام آباد  نے  گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کا تعلق نائیجریا سے بتایا جارہا ہے جو اپنے آپکو اقوام متحدہ اور امریکن فوجی افسر بن کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کاروائی گزشتہ روز  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کی گئی گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 20موبائل اور سمیں بھی برآمد کی گئیں ہیں ملزمان نے ایک شہری سے پانچ لاکھ ستر ہزار روپے ہتھیا چکے ہیں جنکو سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کی طرف سے  سیکٹر ایچ تیرہ سے گرفتار کیا گیا ہےگرفتارغیرملکی  گروہ کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ یہ  فراڈ کرنے والے والا یہ سب سے بڑا غیر ملکی گروہ ہے

Post a Comment

0 Comments