اسلام آباد
نظام عدل نیوز
آئی جی احسن یونس کا تھانہ سیکٹریٹ پر چھاپہ تھانےذرائع کے مطابق تھانے میں۔ پانچ افراد کو حبس بے جا رکھا گیا تھا ایس ایچ او ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر معطل کو ذرائع نے مطابق معطل کرتے ہوئے ڈی ایس پی کو بھی شوکاز جاری کرتے ہوئے پانچ افراد جنکو تھانے میں منشیات کے الزام رکھا گیا تھا جو بے گناہ تھے پانچوں افراد سے آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرتے ہوئے گھر بھیج دیا ہے
0 Comments