اسلام آباد
آئی جی اسلام آبادمحمد احسن یونس کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وی آئی پی کاؤنٹر ختم کر دیا گیا ہے اب تمام لوگ ایک ہی پراسس کے تحت لائسنس حاصل کر سکیں گے، امراء اور سفارشیوں کے لئے اب کوئی علیحدہ کاؤنٹر نہیں ہے،ہمارے لیے ہر شہری ہی VIP ہے۔ خواتین اور بزرگ شہریوں کو سسٹم کے تحت ترجیح دی جائے گی ،آئی جی اسلام آباد
لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہری لرننگ پیریڈ پورا کریں ون ونڈو ہال کیو مینجمنٹ سسٹم کے تحت شہری اپنی باری کا انتظار کریں گے۔
0 Comments