اسلام آباد۔ وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام۔ کوریا سفارت خانے کا وزرات خارجہ اور آئی جی کو خط

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد۔ وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام۔ کوریا سفارت خانے کا وزرات خارجہ اور آئی جی کو خط

اسلام آباد۔ وفاقی پولیس پر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام۔ 
کوریا سفارت خانے کا وزرات خارجہ اور آئی جی کو خط 

وفاقی پولیس کی جانب سے سفارت خانے میں زبردستی گھسنے پر شدید احتجاج۔ 

شالیمار پولیس نے 7مارچ کو کورین سفارت خانے کے بیگ گیٹ سے اندر گھسی۔ خط

پولیس نے سفارت خانے کے اہلکاروں کو ہراساں کیا۔ 

پولیس کی جانب سے شدید خلاف ورزی کی گئی۔ خط

سفارت خانے کے اندر دروازوں کو بھی توڑ دیا گیا۔ خط 
خلاف ورزی کرنے والوں پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ خط میں مطالبہ

Post a Comment

0 Comments