صوابی ،فائرنگ کے واقعات ایک شخص جاں بحق 2افراد شدید زخمی ریسکیو1122صوابی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صوابی ،فائرنگ کے واقعات ایک شخص جاں بحق 2افراد شدید زخمی ریسکیو1122صوابی

صوابی ،فائرنگ کے واقعات ایک شخص جاں بحق 2افراد شدید زخمی ریسکیو1122صوابی

صوابی۔ جہانگیرہ روڈ پر صوابی نادرہ آفس کے سامنے گولی لگنے سے دو افراد شدید زخمی اور ایک شخص موقع پر جاں بحق۔

ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر شدید زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے باچا خان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا۔

1حمزہ عمر25سال سکنہ صوابی ڈاگئ جاں بحق
2مغاز عمر20سال سکنہ زیدہ شدید زخمی
3شہزاداللہ عمر19سال سکنہ سلیم خان شدید زخمی

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

Post a Comment

0 Comments