راولپنڈی ٫تھانہ کینٹ کی کارروائی 489ایف کا اشتہاری ملزم گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی ٫تھانہ کینٹ کی کارروائی 489ایف کا اشتہاری ملزم گرفتار

راولپنڈی ٫تھانہ کینٹ کی کارروائی 489ایف کا  اشتہاری ملزم گرفتار 

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) تھانہ کینٹ کی کارروائی 489ایف کا  اشتہاری ملزم  محمد علی عامر جو کہ کرپٹو کرنسی کا کام کرتا ہے کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ملزم تھانہ منتقل تفتیشی افسر پر افسران بالا کا دباؤ ملزم کو رعایت دینے کے لئے لواحقین کی مدد کرنے کا حکم سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نوٹس لیں۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments