پی او راولپنڈی سمیت پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پی او راولپنڈی سمیت پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے

آر پی او راولپنڈی سمیت پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے

آر پی او اشفاق احمد خان تبدیل،  عمران احمر کو آر پی او راولپنڈی تعینات کردیا

آر پی او سرگودھا کیپٹن ریٹائرڈ فیصل رانا کو جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت

20 ویں گریڈ کے عمران محمود کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا

20 ویں گریڈ کے سہیل اختر کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن اور ٹرانسپورٹ تعینات کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Post a Comment

0 Comments