اسلام آباد سبزی منڈی میں لگنے والی آگ سے سیکنڑوں کے قریب سبزی فروٹ کے اسٹالز جل کر راکھ ہونے کا معاملہ گزشتہ روز سبزی منڈی میں ایک پلان کے تحت آگ اس وقت لگائی گئی جب اسٹالز ہولڈرز عید کے لیے گھروں کو جاچکے تھے ،ذرائع آگ بااثربڑے اڑتیوں کی مبینہ ملی بھگت سے ایک سازش کے تحت آگ لگائی گئی تاکہ چھوٹے اڑتیوں سے جگہ کو اپنے قبضے میں لیکرمن پسند افراد سے بھاری رقم لیکر انکے حوالے کی جاسکے ،ذرائع گزشتہ روز عید کےپہلے دن ہی صفدر صدیق نامی بااثر اڑاتی کے فرنٹ مین نورحیدر نامی کے زیر نگرانی جل کر راکھ ہونے والے سبزی فروٹ کے اسٹالز کی جگہ کو ہیوی مشنری کے ذریعے صاف کیا گیا تاکہ چھوٹے اڑتیوں کی واپسی سے پہلے ہی انکی جگہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اپنے من پسند افراد کو اسٹالز لگانے کے لیےجگہ فراہم کی جاسکے ،ذرائع دو روز قبل سبزی منڈی میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث سینکڑوں اسٹالز کے جلنے کی وجہ سے چھوٹے اڑتیوں کا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے ،ذرائع گزشتہ روز متعدد متاثرین وقت موقع پر موجود تھے لیکن انکو متعلقہ جگہ جہاں پر انکے اسٹالز لگے ہوئے تھے وہاں تک رسائی نہیں دی گئی ،ذرائع چیف کمشنر اسلام آباد سمیت ڈپٹی کمشنر واقعہ کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے مکمل تحقیات کرنے کے احکامات جاری تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاسکے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد 

سبزی منڈی میں لگنے والی آگ سے سیکنڑوں کے  قریب سبزی فروٹ کے اسٹالز جل کر راکھ  ہونے کا معاملہ

nizam-e-adal.com

گزشتہ روز سبزی منڈی میں ایک پلان کے تحت آگ اس وقت لگائی گئی جب اسٹالز ہولڈرز عید  کے لیے گھروں کو جاچکے تھے  ،ذرائع 

آگ  بااثربڑے  اڑتیوں کی مبینہ ملی بھگت سے ایک سازش کے تحت آگ لگائی گئی تاکہ چھوٹے اڑتیوں سے جگہ کو اپنے قبضے میں لیکرمن پسند افراد سے بھاری رقم لیکر انکے حوالے کی جاسکے ،ذرائع 

 گزشتہ روز عید کےپہلے دن ہی صفدر صدیق نامی بااثر اڑاتی کے فرنٹ مین نورحیدر نامی کے زیر نگرانی جل کر راکھ ہونے والے سبزی فروٹ کے  اسٹالز کی جگہ کو ہیوی مشنری کے ذریعے  صاف کیا گیا  تاکہ  چھوٹے اڑتیوں کی واپسی سے پہلے ہی انکی جگہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اپنے من پسند افراد کو اسٹالز لگانے کے لیےجگہ فراہم کی جاسکے ،ذرائع 

دو روز قبل  سبزی منڈی میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث سینکڑوں اسٹالز کے جلنے کی وجہ سے چھوٹے اڑتیوں کا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے ،ذرائع 

گزشتہ روز متعدد متاثرین  وقت موقع پر موجود تھے  لیکن انکو متعلقہ جگہ جہاں پر انکے اسٹالز لگے ہوئے تھے وہاں تک رسائی نہیں دی گئی  ،ذرائع 

چیف کمشنر اسلام آباد سمیت ڈپٹی کمشنر واقعہ کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے مکمل تحقیات کرنے کے احکامات جاری تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاسکے

Post a Comment

0 Comments