اسلام آباد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نےاٹھال چوک پر غیر قانونی بس اڈہ کے خلاف کاروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نےاٹھال چوک پر غیر قانونی بس اڈہ کے خلاف کاروائی

nizam-e-adal


اسلام آباد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نےاٹھال چوک پر غیر قانونی  بس اڈہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 گاڑیاں بند جبکہ 44گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا. جمعرات کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد انیل سعید ، اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے افسران نے اٹھال چوک پر غیر قانونی بس اڈہ کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار گاڑیاں پکڑ کر تھانے میں منتقل کر دیا اور  غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے 44 گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا

Post a Comment

0 Comments