اسلام آباد(سید ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز)جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی اسلام آباد کے نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ محبوب چوک گلبرک گرین عالمی سنی کانفرنس میں نفرتیں ختم کر کے محبتیں بڑھانے کے لیے دنیا بھر میں عشق مصطفی کا پیغام پھیلانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ فوری طورپر اسلامک بلاک بناجائے، سودی نظام کا فی الفور خاتمہ کیاجائے ، اتحاد واتفاق سے ہی امت اور بالخصوص پاکستان کو مسائل سے نکالا جاسکتاہے ، ملک بچانے اور اسکے استحکام کے لیے علما کرام اپنا مثبت کرداراداکرتے رہیں گے جماعت اہلسنت پاکستان کے زیراہتمام ہونے والی اس انٹرنیشنل سنی کانفرنس کی صدرات پروفیسر سید مظہر سعید شاہ کاظمی نے کی جب کہ مرکزی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر محمد خالد سُلطان القادری، مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف ،مفکر اسلام پیر عبدالقادر شاہ گیلانی سندھو سیداں شریف،پیر سید حسین الدین شاہ چیئرمین سپریم کونسل ،پیر حامد سعید کاظمی، شیبر حسین شاہ گیلانی ناظم کانفرنس، ڈاکٹر حمزہ مصطفائی ،سینٹر مصطفی نواز کھوکھر سابق اراکین اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، انجم عقبل خان ،،پیر سید عرفان شاہ مشہدی سید تنویر حیدر شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلال پور شریف ،پیر سید محفوط شاہ مشہدی ،پیر محمد امین الحسنات شاہ، بھیرہ شریف ،پیر شمیم صابر صابری کلس شریف ،پیر محمد ضیاءالحق سیالوی سیال شریف،پیر سید اقرار الحسن شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ چھالے شریف ، پیر سید علی سلطان بلاول شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ لکھیوال شریف،پیر محمد عطاءاللہ تونسوی تونسہ شریف،دیوان احمد مسعود چشتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ پاک پتن شریف،ڈاکٹر پیر ساجد الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ بگھار شریف ،علامہ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی سرپرست اعلیٰ ادارة المصطفےٰ گوجرانوالہ ،پیر سید ارشد سعید شاہ کاظمی ملتان،پیر سید طاہر سعید شاہ کاظمی ملتان،پیر سید آصف علی شاہ رانی پور شریف سندھ،پیر سید سردار علی شاہ سندھ،پیر سید کمال شاہ آستانہ عالیہ طوری شریف ،پیر سید اکمل شاہ آستانہ عالیہ طوری شریف ،پیر سید عنایت شاہ پاچا پشاو،پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر سید مخدوم عباس شاہ ہمدانیا آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر سید انتصار شاہ چھالے شریف، حضرت خواجہ محمد ضیاءالحق سیالوی سجادہ نشین آستانہ مقدسہ سیال شریف،پیر حبیب اللہ شاہ گمگھول شریف،پیر سید فیصل ریاض حسین شاہ راولپنڈی،پیر سید نعمان ریاض شاہ راولپنڈی، پیر سید حبیب اللہ شاہ سواں کیمپ،پیر سید عبدالجبار شاہ کشمیر،پیر سید سعادت علی شاہ چورہ شریف،پیر حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ بلاوڑہ شریف،خواجہ ابو الجمال پیر محمد بدر عالم جان آستانہ عالیہ مُرشد آباد شریف ،پیر شیخ محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف،پیر شیخ حسان حسیب الرحمٰن ولی عہد دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف،پیر سید سخی چن پیر بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ غوث آباد شریف،پیر سید سخی غازب لعل بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ غوث آباد شریف،پیر سید سلطان علی شاہ آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر غلام حسنین قادری محمدی روحانی قافلہ سہالہ ،پیر سید اویس محمد شاہ ،پیر سید قوسین شاہ بخاری ،پیر سید اسماعیل شاہ بخاری کاظمی،جگر گوشہ پیر خاکی شاہ سرکار مخدوم محمود مستوار قلند رسجادہ نشین دربار عالیہ مخدوم پور شریف، پیر مجتبیٰ گل فاروق بادشاہ آستانہ عالیہ موہڑہ شریف خیابان سرسید اولپنڈی ،سائیں شعبان فرید کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف ،سائیں محسن فقیر کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف ،پیر قاضی قمر الدین چشتی نظامی آستانہ عالیہ پڑی شریف،پیر سید شمس الرحمٰن مشہدی آستانہ عالیہ حسین آباد شریف ،ابو الخیر محمد زبیر سربراہ جمیعت علمائے پاکستان،صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل ،صاحبزادہ حامد رضا سیالکوٹ ،محقق اہلسنت علامہ سید عظمت حسین شاہ گیلانی،پیر سید ذاکر حسین شاہ ،پیر سید منظر حسین شاہ جماعتی ،پیر سید سرور حسین آستانہ عالیہ سندھاوالا شریف،پیر سید امجد حسین شاہ الازہری،پیر سید محمد علی واسطی اسلام آباد،پیر سید زبیر شاہ کھنیارہ شریف،پیر سید علی سلطان بلاول شاہ ،پیر سید بلاول شاہ ،پیر سید سجاد علی شاہ بخاری چراہ شریف،پیر سید کوثر علی شاہ بخاری چراہ شریف،پیر سید حبیب الحق شاہ راولپنڈی،پیرسید امتیاز حسین شاہ کاظمی بری امام،مفتی نوید عباسی کراچی،پیر پٹھان تونسہ شریف،پیر ڈاکٹر مظہر فرید شاہ ساہیوال،پیر سید نصر شاہ سندھ،پیر کوٹ نجیب اللہ،پیر چھوڑ شریف،سائیں خاور سرکار آستانہ عالیہ کامرہ شریف،پیر سرفراز احمد سیفی ترنول اسلام آباد،پیر اولیاءبادشا ہ فاروق آستانہ عالیہ موہڑہ شریف ،پیر راشد مسعود کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف،پیر ثانی سرکار سالک آباد شریف،پیر سید ساجد علی شاہ گیلانی علی پور فراش،مناظر اسلام مفتی محمد حنیف قریشی سربراہ شباب اسلامی پاکستان،سید محمد اسحاق نقوی صاحب کشمیر ،پیر سید شبیر نقوی مظفرآباد کشمیر،پیر سید اسد شاہ گردیز ی اسلام آباد،صاحبزادہ ساجد الرحمن صدیقی راولپنڈی،سید واجد شاہ گردیزی کشمیر،پیر سید عبید ریحان شاہ گلبر گ گرین ،میان محمد حنفی سیفی لاہور،پیر عبدالمجید کوئٹہ،پیر امین پیر آف مالکی شریف،پیر عبدالمالک آستانہ عالیہ لنڈی کوتل،مفتی فضل جمیل رضوی ،مفتی فضل سبحان ،شاہ اویس نورانی کراچی،شمس المصطفےٰ اسدی،غلام مرتضی سعیدی،الحاج محمد حنیف طیب کراچی ،پیرسید فیروز شاہ قاسمی کراچی،رمیض حسن راجا مرکزی صدر اے ٹی آئی،پیر قنبر سندھ،پیر حسیب اللہ چشتی بلوچستان ،سید قاسم شاہ دوپاسی ،پیر اکرم شاہ گڑھی،سید حبیب اللہ شاہ نقیبی اسلام آباد،سید ابرار حسین شاہ گیلانی،میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ صوبائی امیر تحریک منہاج القرآن ،پیر ممتازاحمد ضیاءنظامی ،پیر حافظ سخی ،پیر سلطان احمد علی،پیر نجیب سلطان ،پیر نذیر سلطان،پیر عمران شاہ ولی،پیر شبیر علی شاہ ،الشیخ علی طارق الخنفی،الشیخ محمود شاکر الحنفی نقشبندی ،لشیخ حارث عبدالرزاق ،علامہ طاہر رضا ،مولانا غلام رسول صدیقی ، نیاز احمد نیازی، ملک خاور،حضرت علامہ حافظ محمد نذیر،الحاج محمد رفیق قادری،صاحبزاد ہ شکوت سعید، دیوان سید ال حبیب علی خاں سجادہ نشین اجمیر شریف ،پیرزادہ سید آل شاہد معینی لخت جگر حضور دیوان سیدآل سید ی اجمیر ی، عثمان فرید چشتی سجادہ نشین پاک پتن شریف آستانہ عالیہ بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ،پیر سید علی رضا شاہ بخاری آستانہ عالیہ بساہاں شریف ممبر قومی اسمبلی آزاد کشمیر، خواجہ پیر صوفی محمد اقبال نقشبندی مجددی آستانہ عالیہ تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ،خان آف قلات سینیٹر پرنس آغا احمد عمر احمدزئی،صاحبزادہ پیرزادہ محمد امین نقشبندی آستانہ عالیہ مانکی شریف،علامہ پیر سید غلام رضوانی شاہ جیلانی سربراہ جمیعت مشائخ اہلسنت پاکستان،علامہ مولانا حافظ محمد اکرم سعیدی صوبائی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان سندھ،پیر سید حبیب اللہ شاہ چشتی صوبائی امیر جماعت اہلسنت پاکستان بلوچستان،صوفی علی رحمان ہری پور خیبر پختونخواہ ،علامہ پیر سید خلیل الرحمن شاہ صوبائی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پنجاب،پیر سید علی حیدر شاہ سجادہ نشین دربار حضرت دائم الحضوری قصوری،قاضی ملت حضرت علامہ پیر قاضی محمد یعقوب چشتی ،پیر سید عبدالماجد محبوب شاہ آستانہ عالیہ حویلیاں شریف ،خلیفہ صوفی محمد مشتاق سلطانی،ڈویژنل خطیب علامہ حافظ محمد اقبال رضوی خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ راولپنڈی اورپیرزادہ قاضی معین الحق حقانی آستانہ عالیہ حقانیہ وارث خان ، امانت علی زیب، قاضی قمر الدین، محفوظ الحق، صاحبزادہ معچشتی، امتیاز شاہ، مولانا اکرم سعیدی، عبدالرحیم سعیدی، غلام احمد خان ، سید ثنا اللہ، مفتی سفیر، پروفیسر مسعود ہزاروی، عامر فرید، خالد محمود نقشبندی، مولانا قاری احسن رضا، رمیض راجہ ، میاں مختار مصطفائی، مولانا کاشف اور عبداللہ گل وغیرہ نے شرکت کی ، کانفرنس میں سعودی نظام اوربے حیائی نظام کے خاتمے، بیت المقدس اورفلسطین و کشمیر کی آذادی کی قرار دادیں متفقہ طورپر منظور کی گئی جب کہ اپنے مرکزی خطاب میں ناظم اعلی پیر خالدسلطان القادری نے کہاکہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا۔ اور ہم نے اس کو سنوارنااور مستحکم بنانا ہے، ہم نبی اکرمﷺ کے غلام اور سچے پاکستانی ہیں ،اپنی مسلکی اور فروعی اختلافات کی باتوں کو چھوڑ کر حضور ﷺکی غلامی کا دم بھرنا ھو گا۔ پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا تحفظ کریں گے ، ہمارااٹیمی پروگرام مسلمانوں کی عظمت اور شان کا مظہر ہے۔ ہم روکھی سوکھی کھا لیں گے مگرسودا بازی نہیں کریں گے۔، انھوں نے مطالبہ کیا کہ بے جا اسراف کو ختم کرکے سادہ طرز زندگی کو رواج دیا جائے، جس طرح کم ازکم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اس طرح ذیادہ سے ذیادہ تنخواہ تین لاکھ مقرر کی جائے۔ سرکاری افسر کو یا وزیرکے بزنس کلاس یا فرسٹ کلاس پر سفر کرنے پر پابندی لگائی جائے۔افسران اور اشرافیہ پربیرون ملک علاج کرانے پر پابندی لگادی جائے،تمام بڑی گاڑیوں کی درآمد پر یکدم پابندی عائد کردی جائے۔۔ کتوں اور بلیوں کے کھانوں اور ہر قسم کی بناوسنگھار کی اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی جائے،بہتر سفارتکاری کے ذریعے پڑوسی ممالک سے سستی گیس اور تیل کے حصول کو ممکن بنایا جائے۔انھوں نے پاکستان کے استحکام کے لیے جماعت اہلسنت کے مکمل ایجنڈا کو عنقریب سامنے لانے اور انٹرنیشنل سنی سکرتٹریٹ کی بحالی کا بھی اعلان کیا، سیکرٹریٹ کے لیے حمزہ مصطفائی کی نگرانی میں پانچ رکنی کمیٹی بھی بنادی جس میں خلیل الرحمان ، شبیر شاہ گیلانی ، قاری عبدالرحیم اور ڈاکٹر تیمور کو شامل کیاگیاہے ، کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیادنیا بھر میں عشق مصطفیﷺ کو فروغ دیاجائے گا، ناموس رسالت ، ناموس صحابہ ، ناموس اہلبیت اورناموس اولیااللہ کے لیے ہر قدم اٹھائیںگے ،اتفاق، اتحاد، پیار اور محبت کی فضا کو قائم کریںگے ۔وطن عزیز کے لیے ہر قربانی دینگے ، نفرتیں ختم کرکے محبتوں کو فروغ دینگے ، کانفرنس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی.......................................
0 Comments