اسلام آباد: جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالام ملزم گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد: جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالام ملزم گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالام ملزم گرفتار
اسلام آباد(آئی پی ایس)ایف آئی اے اسلام آباد کی کاروائی، جعلی دستاویز تیار کرکے زمینیں آلاٹ کرانے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق  ملزم عمر فاروق ایف آئی اے کوسی ڈی اے  زمینوں کے فراڈ پر مطلوب تھا۔ جعلی دستاویزات پر زمینوں کی خرد برد میں سی ڈی اے اور متعلقہ افسران شامل ہیں ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا۔

Post a Comment

0 Comments