اسلام آباد حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیار

اسلام آباد حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیار

مجموعی طور پر دھرنا شرکاء کی سیکورٹی کے لئے بائیس ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے

اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے نفری مانگ لی، ذرائع

پی ٹی آئی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے 8ہزار پنجاب کانسٹیبلری،دو ہزار اینٹی رائٹ ہونٹ اہلکار طلب

سندھ سے دو ہزار پولیس اہلکار طلب کرلئے گئے 

پانچ سو خواتین اہلکار بھی سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گی

چار ہزار رینجرز اہلکار بھی دھرنا شرکاء سے نمٹنے کے لئے طلب کرلئے گئے


مختلف صوبوں سے 100 قیدی ویگنیں بھی منگوائی جائیں گی، ذرائع

مشتعل مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کے 15 ہزار شیل بھی طلب کئے گئے ہیں،

تمام صوبوں کی نفری مکمل کمانڈ سسٹم سمیت طلب کیا گیا ہے

اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس حکام کی مشاورت سے اپنی تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوادیں

Post a Comment

0 Comments