پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند


اسلام آباد:پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔
میٹروبس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پربندکی گئی، میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہےگی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ میٹرو سروس کی مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کرکیا جائےگا۔
دوسری طرف لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments