وزیراعظم شہباز شریف کا ریڈزون کا اچانک دورہ
وزیرِداخلہ راناثناءاللہ، وزیردفاع خواجہ آصف بھی ہمراہ تھے۔ ریڈزون میں آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا، وزیراعظم نے ریڈزون میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
0 Comments