سیاسی جماعت کے کارکن کے ہاتھوں سے شہید ہونے والی پنجاب پولیس کانسٹیبل کے گھر مریم نواز کی آمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیاسی جماعت کے کارکن کے ہاتھوں سے شہید ہونے والی پنجاب پولیس کانسٹیبل کے گھر مریم نواز کی آمد

اسلام آباد 

گزشتہ روز سیاسی جماعت کے کارکن کے ہاتھوں سے شہید ہونے والی پنجاب  پولیس کانسٹیبل کے گھر مریم نواز کی آمد 

 مریم نواز شہید کانسٹیبل کمال احمد کے گھر اہلخانہ سے تعزیت کی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے فون پر بات کی 

وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے بیوہ کو گھر سمیت مالی تعاون کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئےاہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار

Post a Comment

0 Comments