ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد فوڈ ڈپارٹمنٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے بارہ کہو اور پارلیمنٹ لاجز میں مختلف ریسٹورنٹس، دودھ، گوشت/چکن کی دکانوں اور کھانے پینے کی دکانوں/کینٹینز میں حفظان صحت کی صورتحال اور کھانے کی ہینڈلنگ کے حوالے سے معائنہ کیا۔
اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے اور معیاری کھانوں کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
0 Comments