لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔
وزیراعظم اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہو ئی جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ اور سلیم مانڈی والا بھی شریک تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مشاورت کی گئی۔
0 Comments