اسلام آباد اختیارات کا غلط استعمال اور کرپشن کے الزامات ڈی جی ایف آْئی اے رائے طاہر کا نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اختیارات کا غلط استعمال اور کرپشن کے الزامات ڈی جی ایف آْئی اے رائے طاہر کا نوٹس

اسلام آباد 
اختیارات کا غلط استعمال اور  کرپشن کے الزامات ڈی جی ایف آْئی اے رائے طاہر کا نوٹس 
انسپیکٹر سمیت 3 افسران نوکری سے برطرف 
برطرف ہونے والوں میں انسپیکٹر شبیر کراچی زون ،سب انسپیکٹرگلزار فیصل آباد،عظمی اسلم لاہور زون شامل 
سب انسپیکٹر سنجے کمار کی ایک سال سروس  ضبط
کانسٹیبل توقیر عباس کی اپیل مسترد ،ترجمان ایف آئی اے

Post a Comment

0 Comments