وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی عمران خان کے مریم نواز کے بارے میں نازیبا جملوں اور بازاری زبان کی بھرپور مذمت
محترمہ مریم نواز شریف اور خواتین بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے
اخلاقیات ، روایات اور سیاست کا جنازہ نکالنے کے بعد اب عمران نیازی خواتین پر بھی رکیک حملے کر رہا ہے
پوری قوم بالخصوص خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے
بدزبانی کی بطور سیاسی کلچر ترویج قوم کےلئیے تباہ کن اور اورنئی نسل کے لئے زہر قاتل ہے
عمران نیازی ملک میں انارکی کے ساتھ غلیظ خیالات کی ترویج اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے پر بھی تلا ہوا ہے
0 Comments