ایک ویڈیو...... دوکردار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایک ویڈیو...... دوکردار



 ایک ویڈیو ۔۔۔دو کردار 



یقینا اس چھوٹے سے ویڈیو کلیپ میں بہت بڑی حقیقت چھپی ہوئی ہے جسکو میں بتانا چاہا رہا ہوں تعلیم کے ساتھ سب سے ضروری چیز تربیت ہے جو والدین سے ملتی ہے خاندان سے ملتی ہے اگر تربیت اچھی نہ ہو تو تعلیم کا کوئی مقصد نہیں ۔۔۔اس ویڈیو میں شاید ایک ذیادہ پڑھی خاتون جنھوں نے انگلش میں گالی تو شاید سیکھ لیں لیکن تربیت میں کمی رہتی ہوئی نظر آرہی ہے دوسری جانب بھی ایک پڑھا لکھا پنجاب پولیس کا نوجوان جو مسلسل گالی نکالنے والی خاتون کو نظرانداز کرتے ہوئے جان چھڑا رہا ہے شاید اس نوجوان کو اعلی تعلیم کے ساتھ والدین نے اسکی اچھی تربیت بھی کی ہے اس کی خاموشی اور صبر تحمل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں 
 سلام نوجوان پاکستان
نوٹ اس خاتون سے ایک خاتون نے سوال کیا کہ آپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہے تو اس نے صاف کہا کہ نہیں۔۔۔۔لحاظہ ن لیگ اور پی ٹی آئی والے اس پوسٹ پر اپنی رائے ضرور دیں

Post a Comment

0 Comments