اب نہیں کھل رہی ہیں عدالتیں رات کو ان غریبوں کو انصاف دینے کے لیے ۔۔۔۔۔نظام عدل کیسے قائم ہوگا ؟؟؟؟؟
یہ غریب سپاہی کا بیٹا اس لیے اسکے باپ کی زندگی اتنی سستی تھی اسکے یہ آنسو کیوں نظر نہیں آرہے بیٹا اللہ پاک تجھے صبر دے یہ یتیمی کا صدمہ تجھے برداشت کرنے کی ہمت دے آج ہماری ہمدردی کے چند بول لیکن تم نے تمام عمر اب یتیمی میں گزارنی ہے!!اس کے والد کو آج گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا گیا
0 Comments