آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا نئے آنے والے آئی جی اسلام آباد سابق آئی جی اسلام آباد کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئےصرف امیر عوام کے لیے نہیں بلکہ غریب عوام کے لیے سود مند ثابت ہوتے نظام عدل ک
و فروغ دینے میں کامیاب ہوپائیں گے
0 Comments