اسلام آباد مونکی پوکس کے متعلق NIHکے الرٹ کے بعد ڈی سی اسلام آباد کی طرف سے تمام ہسپتالوں, CHE اور office DHO کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد مونکی پوکس کے متعلق NIHکے الرٹ کے بعد ڈی سی اسلام آباد کی طرف سے تمام ہسپتالوں, CHE اور office DHO کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

اسلام آباد مونکی پوکس کے متعلق   NIHکے  الرٹ کے بعد ڈی سی اسلام آباد کی طرف سے تمام ہسپتالوں, CHE اور office DHO  کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

اسلام آباد مونکی پوکس کے متعلق   NIHکے  الرٹ کے بعد ڈی سی اسلام آباد نے تمام ہسپتالوں, CHE اور office DHO  کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔عوام سے اس بارے میں اپیل ہے کہ افواہیں پر یقین نا کریں۔یہ وائرس COVID-19 سے مختلف طریقے سے پھیلتا ہے
  الرٹ میں کہا گیا تھا کہ مونکی پوکس ایک نایاب وائرل زونوٹک بیماری ہے جو مونکی پاکس وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگرچہ مونکی پاکس کے افریقی چوہا اور بندر جیسے غیر انسانی پریمیٹ وائرس کو پناہ دے سکتے ہیں اور لوگوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

الرٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بیماری متاثرہ جانوروں، انسانوں یا وائرس سے آلودہ مواد سے رابطے کے ذریعے پھیل سکتی ہے۔ یہ وائرس ٹوٹی ہوئی جلد، سانس کی نالی یا آنکھوں، ناک یا منہ  کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے۔ اس ضمن میں تمام ہسپتالوں کو ھدایت کی جاتی ہے کہ سروالنس کے نظام کو بہتر بنایا جائے اور ایسے کسی بھی کیس کو فوری طور پر رپورٹ کیا جائے تا کہ روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments