اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر 70زائد غیر قانونی پانی لائنیں منقطع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر 70زائد غیر قانونی پانی لائنیں منقطع

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر 70زائد غیر قانونی پانی  لائنیں منقطع

اسلام آباد (ظاہر حسین کاظمی/ نظام عدل نیوز)ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے واٹر سپلائی ڈائریکٹوریٹ کا پانی کے غیرقانونی کنکشنز کے خلاف آپریشن 70زائد غیر قانونی لائنیں منقطع کرتے ہوئے پانی کی غیرقانونی سپلائی کو بند کردیا گیا آپریشن برم امام کے علاقے میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی خصوصی ہدایت پر ضلعی 
 اسسٹنٹ کمشنر سکیرٹریٹ انیل سعید کے زیر نگرانی سی  ڈی اے واٹر سپلائی ڈائریکٹوریٹ نے بری امام کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے پانی کی غیر قانونی 70 سے زائد لائنیں  منقطع کر دی گئی ہیں ان غیر قانونی پانی کے کنکشنز سے  بھاری مقدار میں پانی ضائع ہو رہا تھاجنکی وجہ سے حال میں  تعمیر ہونے والے پل اور اسکے ساتھ ملحقہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی تھی اور شہریوں کو شدید مشکلات سے گزرنا پڑ رہا تھا

Post a Comment

0 Comments