شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا فوری نوٹس
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی جانب سے پمپس کے معائنہ کے دوران پمپس کے 9 منیجرز کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار پمپ منیجرز کے حوالے سے عوامی شکایات موصول ہوئیں کہ بعض پمپ پر پٹرول کی سپلائی بند کردی گئی اور بعض پمپس پر پٹرول محدود مقدار میں فروخت ہو رہا ہے
0 Comments