اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک تقسیم کی تقریب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک تقسیم کی تقریب

اسلام آباد(نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی ) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک تقسیم کی تقریب 

اس حوالے سے ڈی آئی جی آفس میں تقریب منعقد کی گئی۔

ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے 10لاکھ مالیت کے 33 عدد چیک افسران میں تقسیم کئے۔


تفتیشی امور کے فنڈز کیلئے کل 3 کروڑ 48 لاکھ سے زائد روپے مختص کئے گئے ہیں، جن میں سے اب تک 3 کروڑ 45 لاکھ روپے افسران میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

اس کا مقصد تفتیشی افسران اور مدعیان مقدمہ پر تفتیشی اخراجات ختم کرنا ہیں، جس سے پولیس کا اچھا امیج اوجاگر ہو گا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے سختی سے تفتیشی افسران کو ہدایات دیں کہ کرپشن کی شکایات اور ناقص تفتیش ناقابل معافی ہوگی 

افسران کے بنیادی مسائل کو حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

کاسٹ کو انوسٹی گیشن کیلئے چیک آئندہ بھی ہفتہ وار اور مہینہ وار بنیادوں پر تقسیم کرنے کا تسلسل جاری رہے گا۔

پولیس عوام رابطہ افسر 
اسلام آباد کپیٹل پولیس

Post a Comment

0 Comments