اسلام آباد
خواجہ سرا سے جنسی امتیاز برتنے کے واقعہ تھانہ رمنا میں خواجہ سرا سے جنسی امتیاز برتنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نے خواجہ سراؤں کے وفد سے ملاقات کی اور کانسٹیبل مجاہد فلک کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات دیے۔ جس کے بعد کانسٹیبل کو قانون کے مطابق گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے خواجہ سراؤں کو اس بات کی یقینی دھیانی کروائی کہ اختیارات سے تجاوز اور جنسی امتیاز برتنے والے افسر کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی۔
پولیس عوام رابطہ آفیسر
اسلام آباد کیپیٹل پولیس۔
0 Comments